حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
و أمّا حَقُّ الزَّوجَةِ فَأن تَعلَمَ أنَّ اللَّهَ جَعَلَها لكَ سَكَنَاً واُنساً ، فَتَعلَمَ أنَّ ذلِكَ نِعمَةٌ مِنَ اللَّهِ عَلَيكَ فَتُكرِمَها و تَرفُقَ بِها
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
عورت کا حق یہ ہے کہ تمہیں معلوم ہونا چاہئے کہ خدا نے اسے تمہارے لئے سکون اور انس کا باعث قرار دیا ہے اور تمہیں جاننا چاہئے کہ یہ وہ نعمت ہے جو خدا نے تمہیں عطا کی ہے۔ پس اس کا احترام کرو اور اس سے نرمی سے پیش آؤ۔
بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۵